حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے وزیر
اعلی این کرن کمار ریڈی کے استعفی کو منظور کرتے ہوئے کانگریس ہائی کمان کو
ایک رپورٹ روانہ کیا۔ انہوں نے اس
سے قبل وزیر اعلی سے انکے استعفی کو
واپس لینے کی خواہش کی۔واضح رہے کہ انتخابی شیڈیول کے لئے صرف ایک ہفتہ ہی
باقی رہنے کی وجہ سے مرکزی حکومت ریاست میں صدر راج کے نفاد کو ہی ترجیح دے
رہی ہے۔